مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
(ما فيه) إذا صلى الفجر ولم يوتر باب: اگر کوئی شخص وتر ادا نہ کرے اور فجر کی نماز پڑھ لے تو اس کا کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 6943
٦٩٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن أبي هارون عن أبي سعيد الخدري قال: نادى منادي رسول اللَّه ﷺ: " (أن) (١) لا وتر (٢) بعد طلوع الفجر" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو سعید خدری فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے منادی نے اعلان کیا کہ فجر طلوع ہونے کے بعد وتر نہیں ہیں۔
حواشی
(١) في [ز]: (إذ).
(٢) في [أ] زيادة: (إلا).