مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 693
باب: غسل جنابت کا بیان
فما الغسل من الجنابة
حدیث نمبر: 693
٦٩٣ - حدثنا أسباط بن محمد عن الشيباني عن محارب بن دثار عن ابن عمر في ⦗١٣٩⦘ الغسل من الجنابة قال: يتوضأ وضوءه للصلاة، ثم يغسل ما أصابه، ثم يضرب (بيده على) (١) الأرض؛ فيدلكها بالتراب (٢) ثم يفيض عليه الماء (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما غسل جنابت کے بارے میں فرماتے ہیں کہ پہلے نماز والا وضو کرے، پھر گندگی کو زائل کرے، پھر ہاتھ کو زمین پر رگڑ کر صاف کرے، پھر سارے جسم پر پانی بہائے۔
حواشی
(١) سقط من: [خ].
(٢) في [أ، جـ، خ]: زيادة (ثم يغسلهما).