مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6928
باب: جو حضرات وتروں کو مؤخر کیا کرتے تھے
في من كان يؤخر وتره
حدیث نمبر: 6928
٦٩٢٨ - حدثنا وكيع عن سفيان عن الزبير بن عدي عن إبراهيم قال: سألت (١) عبيدة عن الرجل يستيقظ عند الإقامة قال: يوتر. حدثنا ابن فضيل عن بيان عن (وبرة) (٢) قال: (جاء) (٣) ابن عمر مع الفجر (فأوتر) (٤) (٥).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عبیدہ سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا جو اقامت کے وقت بیدار ہو، کیا وہ وتر پڑھ لے ؟ انہوں نے فرمایا کہ ہاں وہ اس وقت وتر پڑھ لے۔
حضرت وبرہ کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فجر کے وقت آئے اور وتر پڑھے۔
حواشی
(١) في [هـ] زيادة: (أبا).
(٢) في [ب]: (وتره).
(٣) في [ز]: (حدثنا).
(٤) في [ز]: (وأوتر).