مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6917
باب: جو حضرات وتروں کو مؤخر کیا کرتے تھے
في من كان يؤخر وتره
حدیث نمبر: 6917
٦٩١٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سلام بن سليم عن أبي إسحاق عن الحارث عن علي (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اذان کے وقت وتر پڑھتے تھے۔ اور اقامت کے وقت دو رکعتیں پڑھتے تھے۔