حدیث نمبر: 69
٦٩ - حدثنا أبو خالد عن (هشام) (١) عن الحسن عن عمر قال في المضمضة والاستنشاق وغسل الوجه وغسل اليدين والرجلين: ثنتان تجزئان، وثلاث أفضل (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمر رضی اللہ عنہ کلی، ناک کی صفائی، چہرہ دھونے، بازو دھونے اور پاؤں دھونے کے بارے میں فرماتے ہیں کہ دو مرتبہ کرنا جائز اور تین مرتبہ کرنا افضل ہے۔

حواشی
(١) في [جـ]: (مسلم).
(٢) منقطع؛ الحسن لا يروي عن عمر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 69
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 69، ترقيم محمد عوامة 69)