مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6894

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص وتر پڑھ کر سوئے اور پھر رات کو بیدار ہو تو ایک رکعت ملا کر وتروں کو جفت بنالے، پھر باقی نماز دو دو رکعتوں کے ساتھ پڑھے

في الرجل يوتر ثم يقوم بعد ذلك

حدیث نمبر: 6894
٦٨٩٤ - حدثنا وكيع عن عمران بن (حدير) (١) عن أبي مجلز أن أسامة بن زيد ⦗٤٧٣⦘ وابن عباس قالا: إذا أوترت من أول الليل ثم قمت تصلي فصل ما بدا لك (و) (٢) اشفع بركعة ثم أوتر (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اسامہ بن زید اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرمایا کرتے تھے کہ جب تم رات کے ابتدائی حصہ میں وتر پڑھ لو، پھر اٹھ کر نماز پڑھو تو جتنی چاہو نماز پڑھو اور ایک رکعت ملا کر (پہلے وتر کو) جفت بنا لو۔ پھر وتر پڑھو۔

حواشی
(١) في [أ]: (جرير).
(٢) في [ب]: (ثم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 6894
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 4682، ترقيم محمد عوامة: 6792»