مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6888

باب: وتر کے بعد نماز کا حکم

في الصلاة بعد الوتر

حدیث نمبر: 6888
٦٨٨٨ - حدثنا سهل بن يوسف عن التيمي عن أبي مجلز عن قيس بن عباد قال: [لأن أقعد بعد الوتر فأقرأ أحب إلي من صلاة بعد الوتر.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت قیس بن عباد کہتے ہیں کہ وتر کے بعد بیٹھ کر قرآن پڑھنا میرے نزدیک وتر کے بعد نماز پڑھنے سے بہتر ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 6888
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 6786»