مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6879
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ دن کے وتر مغرب کی نماز ہے
من قال: وتر النهار المغرب
حدیث نمبر: 6879
٦٨٧٩ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن عثمان بن الأسود عن مجاهد قال: المغرب وتر النهار.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ مغرب کی نماز دن کی نمازوں کا وتر ہے۔