مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من قال: وتر النهار المغرب باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ دن کے وتر مغرب کی نماز ہے
حدیث نمبر: 6879
٦٨٧٩ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن عثمان بن الأسود عن مجاهد قال: المغرب وتر النهار.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ مغرب کی نماز دن کی نمازوں کا وتر ہے۔