مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من قال: يجعل الرجل (آخر) صلاته بالليل وترا باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ آدمی و تر کو رات کی آخری نماز بنائے
حدیث نمبر: 6871
٦٨٧١ - حدثنا هشيم قال: أخبرنا يحيى بن سعيد عن سعيد بن المسيب قال: أما أنا فإني أوتر قبل أن أنام.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ میں سونے سے پہلے وتر پڑھتا ہوں۔