مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 686
باب: جن حضرات کے نزدیک غسل جنابت کو مؤخر کرنے میں کوئی حرج نہیں
في الغسل من قال: لا بأس أن يؤخره
حدیث نمبر: 686
٦٨٦ - حدثنا وكيع عن مالك بن مغول عن طلحة بن مصرف قال: قال حذيفة: نومة بعد الجنابة أوعب للغسل (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جنابت کے بعد سو جانا غسل کو زیادہ کامل بنا دیتا ہے۔
حواشی
(١) منقطع.