مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من رخص في ذلك باب: جن حضرات نے عشاء کے بعد گفتگو کی رخصت دی ہے
حدیث نمبر: 6858
٦٨٥٨ - حدثنا ابن علية عن ابن عون عن ابن سيرين أن حذيفة وابن مسعود سمرا عند الوليد بن عقبة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ اور حضرت ابن مسعود نے ولید بن عقبہ کے پاس عشاء کے بعد گفتگو کی ہے۔
حواشی
(١) منقطع؛ ابن سيرين لم يسمع منهما.