مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6856
باب: جن حضرات نے عشاء کے بعد گفتگو کی رخصت دی ہے
من رخص في ذلك
حدیث نمبر: 6856
٦٨٥٦ - حدثنا وكيع عن سفيان عن معاوية بن إسحاق الطلحي عن عائشة ابنة (طلحة) (١) أن الحسن بن علي سمر هو ورجل (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ بنت طلحہ رحمہا اللہ کہتی ہیں کہ حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہ نے ایک آدمی کے ساتھ عشاء کے بعد گفتگو کی ہے۔
حواشی
(١) في [ب]: (فراغ).