مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6854
باب: جن حضرات نے عشاء کے بعد گفتگو کی رخصت دی ہے
من رخص في ذلك
حدیث نمبر: 6854
٦٨٥٤ - حدثنا علي بن هاشم عن ابن أبي ليلى عن المنهال والحكم وعيسى (عن) (١) وعبد الرحمن بن أبي ليلى أن أبا ليلى سمر عند علي (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبدا لرحمن بن ابی لیلیٰ کہتے ہیں کہ حضرت ابو لیلیٰ نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے عشاء کے بعد گفتگو کی ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ز، ك، هـ]: (و).