مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6849
باب: جن حضرات نے عشاء کے بعد گفتگو اور گپ شپ کو مکروہ قرار دیا ہے
من كره السمر بعد العتمة
حدیث نمبر: 6849
٦٨٤٩ - حدثنا أبو الأحوص عن مغيرة عن إبراهيم أنه كان يكره الكلام بعد العشاء.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم عشاء کے بعد گفتگو کو مکروہ قرار دیتے تھے۔