حدیث نمبر: 6834
٦٨٣٤ - حدثنا وكيع قال: حدثنا عمران بن (حدير) (١) عن أبي مجلز قال: تعاد (الصلوات) (٢) كلها إلا المغرب فإنها وتر فلا تجعلوها شفعًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو مجلز فرماتے ہیں کہ مغرب کے علاوہ باقی سب نمازوں کو دوبارہ پڑھا جاسکتا ہے۔ مغرب کی نماز طاق ہے اسے جفت نہ بناؤ۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ك]: (جرير)
(٢) في [أ، ب، ز، ك]: (الصلوة).