مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6832

باب: نماز کے اعادے کا بیان

في إعادة الصلاة

حدیث نمبر: 6832
٦٨٣٢ - حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن أيوب عن أبي قلابة في الرجل يصلي ⦗٤٥٩⦘ الظهر (أو) (١) العصر ثم (يدركها) (٢) في جماعة قال: ما أحب أن يتعرض لها، وإن أقيمت وهو في المسجد فليصل.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو قلابہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی شخص ظہر یا عصر کی نماز پڑھے، پھر اسے ان نمازوں کی جماعت بھی مل جائے تو وہ کیا کرے ؟ انہوں نے فرمایا کہ مجھے یہ پسند نہیں کہ وہ جان بوجھ کر اس جماعت کے درپے ہو، البتہ اگر وہ مسجد میں ہو اور جماعت کھڑی ہوجائے تو پڑھ لے۔

حواشی
(١) في [أ]: (و)
(٢) في [هـ]: (يدركمها)
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 6832
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 6731»