حدیث نمبر: 6832
٦٨٣٢ - حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن أيوب عن أبي قلابة في الرجل يصلي ⦗٤٥٩⦘ الظهر (أو) (١) العصر ثم (يدركها) (٢) في جماعة قال: ما أحب أن يتعرض لها، وإن أقيمت وهو في المسجد فليصل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو قلابہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی شخص ظہر یا عصر کی نماز پڑھے، پھر اسے ان نمازوں کی جماعت بھی مل جائے تو وہ کیا کرے ؟ انہوں نے فرمایا کہ اس کے لئے جماعت کی تگ ودو کرنا تو لازم نہیں البتہ اگر وہ مسجد میں ہو اور جماعت کھڑی ہوجائے تو پڑھ لے۔
حواشی
(١) في [أ]: (و)
(٢) في [هـ]: (يدركمها)