حدیث نمبر: 6830
٦٨٣٠ - حدثنا هشيم قال: أخبرنا مغيرة عن إبراهيم أنه كان يقول: يعيد الصلاةكلها إلا المغرب فإن خاف سلطانًا فليصل معه فإذا فرغ فليشفع بركعة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرمایا کرتے تھے کہ مغرب کے علاوہ باقی سب نمازیں دہرائی جاسکتی ہیں۔ اگر سلطان کا خوف ہو تو مغرب کی نماز بھی اس کے ساتھ پڑھ لے، جب وہ فارغ ہوجائے تو ایک رکعت ساتھ ملالے۔