حدیث نمبر: 6826
٦٨٢٦ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن الضحاك بن عثمان عن نافع أن ابن عمر اشتغل (ببناء) (١) له فصلى الظهر ثم مر بمسجد بني عوف وهم يصلون فصلى معهم (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اپنی ایک تعمیر میں مصروف تھے، اس لئے انہوں نے ظہر کی نماز وہیں پڑھ لی۔ جب وہ بنوعوف کی ایک مسجد کے پاس سے گذرے تو وہ ظہر کی نماز پڑھ رہے تھے۔ انہوں نے ان کے ساتھ بھی ظہر کی نماز پڑھی۔

حواشی
(١) في [ز]: (بابن له)، وفي [أ]: (بيتا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 6826
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): حسن؛ أبو خالد والضحاك صدوقان.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6826، ترقيم محمد عوامة 6725)