مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من قال: إذا أعدت المغرب فاشفع بركعة باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ جب مغرب کی نماز کو دوسری مرتبہ پڑھے تو ساتھ ایک رکعت ملائے
حدیث نمبر: 6823
٦٨٢٣ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن أبي الضحى عن مسروق أنه سئل عن رجل صلى المغرب وحده ثم أعادها (في) (١) جماعة (قال) (٢): يضيف إليها ركعة. حدثنا أبو معاوية عن حجاج عن إبي إسحاق عن الحارث عن علي قال: يشفع بركعة يعني إذا أعاد المغرب (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسروق سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی آدمی مغرب کی نماز کو اکیلے پڑھنے کے بعد جماعت میں دوبارہ پڑھے تو اسے کیسے ادا کرے ؟ انہوں نے فرمایا کہ اس کے ساتھ ایک رکعت ملائے۔
حواشی
(١) في [أ]: (إلى).
(٢) في [أ]: (فقال).