مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
في الجنب يريد أن يأكل أو ينام باب: جنبی اگر کھانا یا سونا چاہتا ہو تو کیا کرے؟
حدیث نمبر: 682
٦٨٢ - حدثنا معتمر بن سليمان عن عبيد اللَّه بن عمر عن نافع عن ابن عمر أن عمر: سأل النبي ﷺ تصيبني الجنابة فأرقد؟ قال: "إذا أردت أن ترقد؛ فتوضأ" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سوال کیا کہ کیا میں حالت جنابت میں سو سکتا ہوں ؟ آپ نے فرمایا وضو کر کے سو سکتے ہو۔