مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من قال: إذا أعدت المغرب فاشفع بركعة باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ جب مغرب کی نماز کو دوسری مرتبہ پڑھے تو ساتھ ایک رکعت ملائے
حدیث نمبر: 6818
٦٨١٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن جابر عن (سعد) (١) بن عبيدة عن (صلة) (٢) بن زفر قال: أعدت (الصلوات) (٣) (كلها) (٤) مع حذيفة وشفع في المغرب بركعة (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت صلہ بن زفر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ تمام نمازیں دوسری مرتبہ پڑھی ہیں۔ وہ مغرب کی نماز میں ایک رکعت ملایا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (سعيد).
(٢) في [هـ]: (صلت).
(٣) في [ب]: (الصلوة).
(٤) في [أ]: (كلهن).