مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6798
باب: چاشت کی نماز میں کتنی کتنی رکعتیں پڑھنی چاہئیں؟
في صلاة النهار كم هي؟
حدیث نمبر: 6798
٦٧٩٨ - حدثنا ابن نمير عن (عبيد اللَّه) (١) عن نافع عن ابن عمر أنه كان يصلي بالنهار أربعًا أربعًا (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما دن کی نماز میں چار چار رکعتیں پڑھا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (عبد اللَّه).