مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 679
باب: جنبی اگر کھانا یا سونا چاہتا ہو تو کیا کرے؟
في الجنب يريد أن يأكل أو ينام
حدیث نمبر: 679
٦٧٩ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن سالم بن أبي الجعد عن سالم ابن عبد اللَّه بن عمر عن أبيه قال: إذا أراد الجنب أن يأكل، أو [(يشرب) (١)، أو ينام] (٢)؛ توضأ (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جب جنبی کھانا، پینا یا سونا چاہے تو وضو کرلے۔
حواشی
(١) في [أ، د]: لم يرد (يشرب).
(٢) في [جـ، ك]: (يأكل أو ينام أو يشرب).