مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6782
باب: رات کو کس وقت تہجد کی نماز پڑھی جائے ؟
أي ساعة من الليل (يقام) فيها؟
حدیث نمبر: 6782
٦٧٨٢ - حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا ابن عون عن محمد قال: كان ابن عمر كلما استيقظ من الليل صلى (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما رات کو جب بھی بیدار ہوتے نماز پڑھتے۔