مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
أي ساعة من الليل (يقام) فيها؟ باب: رات کو کس وقت تہجد کی نماز پڑھی جائے ؟
حدیث نمبر: 6780
٦٧٨٠ - حدثنا عبدة عن مسعر عن (١) عون بن عبد اللَّه عن عبيد اللَّه بن عبد اللَّه (٢) ابن عتبة قال: كان عبد اللَّه إذا هدأت العيون قام فسمعت له دويًا كدوي النحل حتى يصيح (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبید اللہ بن عتبہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ لوگوں کے سونے کے بعد جاگ جاتے اور صبح تک ان (کی گریہ وزاری کی وجہ) سے ایسی آوازیں رہتیں جیسے مکھیوں کے بھنبھنانے کی آواز ہوتی ہے۔
حواشی
(١) في [ز] زيادة: (ابن).
(٢) في [ز]: (بن عبيد اللَّه).
(٣) منقطع؛ عبيد اللَّه بن عبد اللَّه لم يدرك ابن مسعود.