مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
في الجنب يريد أن يأكل أو ينام باب: جنبی اگر کھانا یا سونا چاہتا ہو تو کیا کرے؟
حدیث نمبر: 677
٦٧٧ - حدثنا ابن علية عن أيوب عن نافع وأبي قلابة قالا: استفتى عمر رسول اللَّه ﷺ أينام أحدنا وهو جنب؟ فقال: "يتوضأ وينام" قال أيوب: أظن في حديث أبي قلابة: غسل الفرج (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سوال کیا کہ کیا جنبی شخص سو سکتا ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ” ہاں “ وضو کر کے سو سکتا ہے۔