مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من كان يحمل في السفينة شيئا يسجد عليه باب: جو حضرات کشتی میں سجدے کے لئے کوئی چیز ہمراہ لے جاتے تھے
حدیث نمبر: 6768
٦٧٦٨ - حدثنا أبو أسامة عن ابن عون عن محمد أنه (كان يكره) (١) أن يسجد على الخشبتين (المقرونتين) (٢) في السفينة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ محمد نے اس بات کو مکروہ قرار دیا ہے کہ کشتی میں دو لکڑیوں کو ملا کر سجدہ کیا جائے۔
حواشی
(١) في [ز، ط، هـ]: (كره).
(٢) في [أ]: (المقلوبتين).