مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من قال: ليس عليه إعادة باب: جن حضرات کے نزدیک بے ہوشی کا شکار ہونے والا شخص نمازوں کی قضا نہیں کرے گا
حدیث نمبر: 6764
٦٧٦٤ - حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري في المغمى عليه قال: ليس عليه إعادة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ بےہوشی کا شکار ہونے والا شخص نمازوں کی قضا نہیں کرے گا۔