حدیث نمبر: 6758
٦٧٥٨ - حدثنا هشيم قال: أخبرنا جويبر عن الضحاك قال: أغمي عليه ⦗٤٤٢⦘ صلوات فقيل له: إنه قد ذهب (منك) (١) كذا وكذا صلاة قال: فقال: لم يذهب مني شيء (ولم يعد) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جو یبر فرماتے ہیں کہ حضرت ضحاک کچھ نمازوں کے وقت میں بےہوش رہے۔ جب انہیں ہوش آیا تو ان سے کہا گیا کہ آپ کی اتنی نمازیں فوت ہوگئی ہیں۔ انہوں نے فرمایا کہ میری کوئی نماز فوت نہیں ہوئی۔ اور آپ نے نمازوں کی قضا بھی نہیں کی۔

حواشی
(١) في [هـ]: (منذ).
(٢) في [أ]: تكرر ما بين القوسين.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 6758
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6758، ترقيم محمد عوامة 6658)