مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من قال: ليس عليه إعادة باب: جن حضرات کے نزدیک بے ہوشی کا شکار ہونے والا شخص نمازوں کی قضا نہیں کرے گا
حدیث نمبر: 6757
٦٧٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم قال: أخبرنا يونس بن عبيد عن ابن سيرين قال: أغمي عليه أيامًا فلم يعد شيئًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت یونس بن عبید فرماتے ہیں کہ حضرت ابن سیرین کچھ دن بےہوش رہے، ہوش میں آنے کے بعد انہوں نے نمازوں کی قضا نہیں کی۔