مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
ما يعيد المغمى عليه من الصلاة باب: جو آدمی نماز کے وقت میں بے ہوش رہے، کیا وہ قضا کرے گا ؟
حدیث نمبر: 6751
٦٧٥١ - حدثنا أبو بكر بن عياش عن مغيرة عن إبراهيم [قال: يقضي صلاة يومه الذي أفاق (فيه) (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ بےہوشی کا شکار ہونے والا شخص صرف اس دن کی نمازیں قضا کرے گا جس دن اسے ہوش آیا۔
حواشی
(١) سقط من: [ط، ك، هـ].