مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6749
باب: جو آدمی نماز کے وقت میں بے ہوش رہے، کیا وہ قضا کرے گا ؟
ما يعيد المغمى عليه من الصلاة
حدیث نمبر: 6749
٦٧٤٩ - حدثنا وكيع قال: حدثنا ابن أبي ليلى عن نافع عن ابن عمر أنه أغمي عليه قال وكيع: أراه قال: شهرًا فصلى صلاة يومه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما بےہوش ہوگئے (حضرت وکیع کہتے ہیں کہ میرا خیال ہے انہوں نے کہا: ایک مہینہ) ہوش میں آنے کے بعد انہوں نے صرف اس دن کی نمازیں پڑھیں۔