مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
الملاح يكون مجوسيا فيصلي القوم وهو بين أيديهم باب: اگر کوئی ملاح مجوسی ہو اور لوگوں کے نماز پڑھنے کے دوران ان کے سامنے کھڑا ہو تو وہ کیا کریں؟
حدیث نمبر: 6745
٦٧٤٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا شريك عن مطر عن عطاء (ابن أبي رباح) (١) في الملاحين المجوسيين يكونون بين يدي القوم في السفينة وهم يصلون قال: لا بأس به.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی ملاح مجوسی ہو اور لوگوں کے نماز پڑھنے کے دوران ان کے سامنے کھڑا ہو تو وہ کیا کریں ؟ فرمایا اس میں کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ز، ك]: (سقط ما بين القوسين).