حدیث نمبر: 6743
٦٧٤٣ - حدثنا وكيع قال: حدثنا إياس بن (دغفل) (١) قال: سألت عطاء عن الصلاة في السفينة فقال: هم مطمئنون (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ایاس بن دغفل کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے کشتی والوں کی نماز کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ وہ اطمینان سے رہتے ہیں اس لئے پوری نماز پڑھیں گے۔
حواشی
(١) في [ب]: (ذعفل)، وفي [ك]: (دعفل).
(٢) في [ب، ز، ك]: (مطمئنين)، وفي [أ]: (مطمينون).