مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6732
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ کشتی میں کھڑے ہو کر نماز پڑھو
من قال: صل فيها قائما
حدیث نمبر: 6732
٦٧٣٢ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن إبراهيم قال: صل في السفينة قائمًا.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ کشتی میں کھڑے ہوکر نماز پڑھو۔