مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من قال: صل في السفينة جالسا باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ کشتی میں بیٹھ کر نماز پڑھو
حدیث نمبر: 6723
٦٧٢٣ - حدثنا ابن علية عن خالد عن أبي قلابة أنه كان لا يرى بأسًا بالصلاة في السفينة جالسًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو قلابہ کشتی میں بیٹھ کر نماز پڑھنے میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔