مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6721
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ کشتی میں بیٹھ کر نماز پڑھو
من قال: صل في السفينة جالسا
حدیث نمبر: 6721
٦٧٢١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن حصين عن مجاهد قال: كنا نغزو مع جنادة بن أبي أمية البحر فكنا نصلي في السفينة قعودًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد کہتے ہیں کہ ہم نے حضرت جنادہ بن ابی امیہ کے ساتھ سمندری جہاد میں شرکت کی، ہم کشتی میں بیٹھ کر نماز پڑھا کرتے تھے۔