مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من قال: صل في السفينة جالسا باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ کشتی میں بیٹھ کر نماز پڑھو
حدیث نمبر: 6721
٦٧٢١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن حصين عن مجاهد قال: كنا نغزو مع جنادة بن أبي أمية البحر فكنا نصلي في السفينة قعودًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد کہتے ہیں کہ ہم نے حضرت جنادہ بن امیہ کے ساتھ سمندری جہاد میں شرکت کی، ہم کشتی میں بیٹھ کر نماز پڑھا کرتے تھے۔