مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6714
باب: جن حضرات نے نماز میں پنکھے کی ہوا لینے کی اجازت دی ہے
من رخص في الترويح (في الصلاة)
حدیث نمبر: 6714
٦٧١٤ - حدثنا معن بن عيسى عن عبيدة (ابنة) (١) نابل (٢) (مولاة) (٣) عائشة ابنة سعد (قالت: رأيت عائشة ابنة سعد) (٤) تنفض درعها في الصلاة (أي تروح به) (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبیدہ بنت نابل کہتی ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ بنت سعد رحمہا اللہ کو دوران نماز اپنی قمیص سے ہوا لیتے دیکھا ہے۔
حواشی
(١) في [أ]: (ابن).
(٢) في [ب]: (بابل)، وفي [أ]: (سنابل).
(٣) في [ز، ك]: (مولا).
(٤) سقط من: [ب].
(٥) سقط من: [أ].