مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6708
باب: نماز کے اندر پھونک کے ذریعے کوئی چیز نکالنے کا بیان
في النفخ في الصلاة
حدیث نمبر: 6708
٦٧٠٨ - حدثنا وكيع عن كهمس عن (ابن) (١) بريدة قال: (كان يقال) (٢): من الجفاء أن ينفخ الرجل في صلاته.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن بریدہ کہتے ہیں کہ کہا جاتا تھا کہ آدمی کا نماز میں پھونک کے ذریعے کوئی چیز نکالنا بے ادبی اور اکھڑپن کا حصہ ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ب].
(٢) في [ب]: (فراغ).