حدیث نمبر: 67
٦٧ - حدثنا ابن عيينة عن بيان عن الشعبي عن قرظة: قال شيعنا عمر إلى صرار، فتوضأ، فغسل مرتين (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قرظہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ ہمیں مقام صرار کی طرف لے گئے، وہاں آپ نے وضو فرمایا اور اعضاء کو دو دو مرتبہ دھویا۔