مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6698
باب: کیا امام اپنی ذات کے لئے دعا مانگ سکتا ہے؟
في الإمام يخص (نفسه) بدعاء
حدیث نمبر: 6698
٦٦٩٨ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن أشعث عن كردوس عن عبد اللَّه أنه كان يكره إذا كان الرجل في القوم أن يخص نفسه بشيء من الدعاء دونهم (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ اس بات کو مکروہ سمجھتے تھے کہ جب آدمی لوگوں کے ساتھ نماز میں ہو تو وہ انہیں چھوڑ کر صرف اپنے لیے دعا کرے۔