مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6691

باب: کیا امام مقتدیوں سے بلند ہو سکتا ہے؟

في الإمام يرتفع على أصحابه

حدیث نمبر: 6691
٦٦٩١ - حدثنا وكيع قال: حدثنا (عثمان) (١) بن أبي هند قال: رأيت عمر بن عبد العزيز يصلي فوق كنيسة بالشام والناس أسفل منه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عثمان بن ابی ہند فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبد العزیز کو دیکھا کہ وہ شام میں ایک گرجے کی چھت پر کھڑے نماز پڑھا رہے تھے جبکہ لوگ نیچے تھے۔

حواشی
(١) سقط من: [أ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 6691
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 4957، 4956، ترقيم محمد عوامة: 6592»