مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في الإمام يرتفع على أصحابه باب: کیا امام مقتدیوں سے بلند ہو سکتا ہے؟
حدیث نمبر: 6691
٦٦٩١ - حدثنا وكيع قال: حدثنا (عثمان) (١) بن أبي هند قال: رأيت عمر بن عبد العزيز يصلي فوق كنيسة بالشام والناس أسفل منه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عثمان بن ابی ہند فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبد العزیز کو دیکھا کہ وہ شام میں ایک بلند جگہ کھڑے نماز پڑھا رہے تھے جبکہ لوگ نیچے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ].