مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6680
باب: جن حضرات نے اس بات کی رخصت دی ہے کہ بغیر ازار کے اور بغیر از ار کی جگہ باندھے نماز پڑھی جاسکتی ہے
من رخص أن (يصلي) بغير إزار ولا (يشد) حقوه
حدیث نمبر: 6680
٦٦٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو بكر بن عياش (عن) (١) أبي حصين عن (٢) الأسود وإبراهيم أنهما كانا يؤمان بغير إزار.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو حصین کہتے ہیں کہ حضرت اسود اور ابراہیم بغیر ازار کے نماز پڑھایا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ك]: (بن).
(٢) في [ك] زيادة: (أبي).