مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من رخص أن (يصلي) بغير إزار ولا (يشد) حقوه باب: جن حضرات نے اس بات کی رخصت دی ہے کہ بغیر ازار کے اور بغیر از ار کی جگہ باندھے نماز پڑھی جاسکتی ہے
حدیث نمبر: 6680
٦٦٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو بكر بن عياش (عن) (١) أبي حصين عن (٢) الأسود وإبراهيم أنهما كانا يؤمان بغير إزار.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو حصین کہتے ہیں کہ حضرت ابو الاسود اور ابراہیم بغیر ازار کے نماز پڑھایا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ك]: (بن).
(٢) في [ك] زيادة: (أبي).