مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
في الجنب يريد أن يأكل أو ينام باب: جنبی اگر کھانا یا سونا چاہتا ہو تو کیا کرے؟
حدیث نمبر: 668
٦٦٨ - حدثنا ابن مهدي عن حماد بن زيد عن أيوب عن أبي قلابة عن شداد ابن أوس قال: إذا أجنب أحدكم من الليل، ثم أراد أن ينام، فليتوضأ فإنه نصف الجنابة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شداد بن اوس فرماتے ہیں کہ اگر تم میں سے کوئی شخص رات کو جنبی ہوجائے اور اسی حالت میں سونا چاہے تو پہلے وضو کرلے، اس سے آدھی پاکی حاصل ہوجائے گی۔
حواشی
(١) منقطع؛ أبو قلابة لا يروى عن شداد، انظر: مسند أحمد ٥/ ١٢٤ (١٧١٧٨).