مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6665
باب: نماز میں آنکھیں بند کرنے کا بیان
في تغميض العين في الصلاة
حدیث نمبر: 6665
٦٦٦٥ - حدثنا زيد بن حباب قال: (حدثنا) (١) جميل (٢) بن عبيد قال: سمعت الحسن وسأله رجل: [أغمض عيني إذا سجدت؟ فقال: إن شئت.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جمیل بن عبید کہتے ہیں کہ میں نے سنا کہ ایک آدمی نے حسن سے سوال کیا کہ کیا میں سجدہ کرتے ہوئے اپنی آنکھیں بند کرسکتا ہوں ؟ انہوں نے کہا کہ اگر تم چاہو تو ایسا کرسکتے ہو۔
حواشی
(١) في [ب، ز، ك]: (نا).
(٢) في [أ، ز، ك]: (حميد).